وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ گل صاحب بھول گئے کہ گندم مافیا تو خود پی ٹی آئی کی حکومت ہے،،،گل صاحب جواب دیں کہ گندم کی فصل کٹتے ہی پنجاب سے گندم کیسے غائب ہوئی

0 21

شہباز گل کے بیان کے ردعمل میں سید ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ کے شہری بہترین غذا کھاتے ہیں،،، شہباز گل بیان دیتے وقت سوچا کریں کہ اُن کی نوکری پکی نہیں ہورہی،،،خان صاحب نے اسپیشل اسسٹنٹ کی امپلائمنٹ ایکسچینج کھولی ہوئی ہے،،،پنجاب کے بعد اب گل صاحب وفاق سے فارغ ہونے والے ہیں،،،،ناصر شاہ کا مزید کہنا تھا کہ سندھ میں گندم چوہے نہیں کھا رہے بلکہ ہم آپ کی مافیا کو گندم نہیں دے رہے،،گل کے بیان سے بد اخلاقی اور بد زبانی چھلکتی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.