وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کاکہنا ہے کہ ڈیموکریسی انڈیکس رپورٹ 2020 میں پاکستان کے رینک میں بہتری رہی،پاکستان کے رینک میں 2019 کے مقابلے میں 3 درجہ،2018 کی رپورٹ کے مقابلے میں 7 درجہ بہتری رہی۔

0 16

شہباز گل کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ اس سال پوری دنیا میں صرف 38 ممالک کے سکور میں بہتری آئی،پاکستان ان میں سے ایک ہے، ان کاکہنا تھا کہ فیملی لمیٹڈ پارٹیاں وزارتیں اور عہدے اپنے ٹبر میں بانٹتی تھیں،وزیراعظم عمران خان کے خاندان کا کوئی ایک شخص حکومتی عہدے پرنہیں ، عمران خان ہر ہفتے ہر فیصلہ کیبنٹ کے اجلاس میں کرتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.