مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈیلی میل کی سٹوری پلانٹڈتھی،شہزاداکبرنے یہ سٹوری لکھوائی،ڈیلی میل سٹوری کے سہولت کارشہزاداکبرتھے۔

0 11

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ سٹوری سے پہلے ڈیوڈروزاورعمران خان کی ملاقات ہوئی،شہبازشریف میڈیا ٹرائل کی باتیں وزیراعظم ہاوَس میں ہوئیں،انہوں نے کہاکہ شہبازشریف پرالزام لگایاگیاکہ زلزلہ زدگان کے فنڈزمیں سے کمیشن لیا،کیاشہبازشریف پرجوالزامات لگائے گئے اس کے کوئی ثبوت ہیں،انہوں نے کہاکہ شہبازشریف نے کہااگرایک دھیلے کی کرپشن ثابت ہوجائے تووہ سیاست چھوڑدیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.