وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

0 17

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا صوبے کے لائیوسٹاک کا مستند ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت,,,,,وزیراعلیٰ نے ویٹرنری کمیشن کے قیام کی اصولی منظوری دے دی،،اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب کی پہلی لائیوسٹاک پالیسی تیار کرلی گئی،،،لائیوسٹاک پالیسی منظوری کیلئے جلد کابینہ میں پیش کی جائے گی،،،پالیسی سے صوبے میں لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ سیکٹر کی پائیدار ترقی ممکن ہوگی،،ویٹرنری ڈاکٹروں کیلئے بھی ہاؤس جاب شروع کی جائے گی

Leave A Reply

Your email address will not be published.