وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ پاکستان میں سائنو فارم کورونا ویکسین آگئی ہے، الحمد اللہ، فرنٹ لائن ورکرز کو سلام پیش کرتا ہوں،سب سے پہلے فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگے گی ۔

0 12

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کااپنے ٹوئٹ میں کہناہے کہ چین اورتمام لوگو ں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی وجہ سے یہ ممکن ہوا،این سی او سی اور صوبوں کے کورونا کے پھیلاﺅ کو روکنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.