ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کا تھانہ مزنگ کا اچانک دورہ

0 17

ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کا تھانہ مزنگ کا اچانک دورہ،،،،،ایس ایچ او مزنگ رائے آصف جبار سمیت متعلقہ پولیس افسران موقع پرموجود تھے،،،ڈی آئی جی آپریشنزنے تھانے کے ریکارڈ،فرنٹ ڈیسک، آفس روم،،،حوالات اور مختلف شعبوں کا معائنہ کیا،،،،،تھانے کا ریکارڈ مکمل رکھنے پر ایس ایچ او رائے آصف کو 10ہزار روپے اور تعریفی سند دینے کا اعلان
ڈی آئی جی آپریشنزاشفاق خان کا کہنا تھا کہ جرائم کی ایف آئی آرز فوری درج کریں،،،،غیر ضروری تاخیر پر کاروائی ہو گی،،،،،،،حوالات کے ملزمان کا مکمل ریکارڈ رکھیں، تمام سی سی ٹی وی کیمرے فنکشنل ہوں،،،،،،غیر قانونی حراست،،،،،انڈر ٹرائل ملزمان پر تشدد پر زیرو ٹالرنس ہے،،،تھانوں میں آنے والا ہرسائل وی وی آئی پی ہے اور ان کو عزت دینا ہم پر لازم ہے،،،،،،،شہریوں سے حسن سلوک، دیانتداری اور ضابطہ اخلاق کی پابندی کو اپنا شعار بنائیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.