وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کاکہنا ہے کہ فضل الرحمان جدیددورکے کرپٹ جادوگرہیں،

0 19

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پی ڈی ایم کے شورشرابے کی اصل وجہ ان کے سیاہ کرتوت ہیں ،کرپشن کے بچاؤکیلئے یہ ٹولہ دربدرٹکریں ماررہاہے،ان کاکہنا ہے کہ کپتان کی حکومت میں ان کی چیخیں مزیدبلندہوں گی،ملکی دولت لوٹنے والوں سے حساب لیناہمارے منشورکاحصہ ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.