کورونا کی دوسری لہر کے بعد تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا،

0 17

کورونا کی دوسری لہر کے بعد تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا،،،،،پہلے مرحلے میں نویں سے بارویں تک کلاسز شروع ہو گئی ہیں،،،، طلبا کی بڑی تعداد سکولوں اور کالجز میں پہنچی اور خوشی کا اظہار کیا۔
سکولوں اور کالجز میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیا گیا،،،،طلبا و طالبات نے ماسک لگا رکھے ہیں اور ہاتھوں کو سینی ٹائرز کیا جا رہا ہے،،،، کلاس رومز میں بچوں کو سماجی فاصلہ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میٹرک اور انٹر کے طلبا نے سکول کھلنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.