وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم کے احتجاج کے حوالے سے پیر کو امن وامان سے متعلق اجلاس طلب کرلیا، ا

0 10

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم کے احتجاج کے حوالے سے پیر کو امن وامان سے متعلق اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا آئی جی پولیس بھی ذریعہ ویڈیو لنک شرکت کریں گے۔
الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے،ضروری حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا جائیگا،اجلاس میں احتجاج کے موقع پر امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،ذرائع کاکہناہے کہ وفاقی دارالحکومت کے داخلی راستوں کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.