ملائشیا میں پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے طیارہ تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

0 13

ترجمان پی آئی اے نے کہا ہے کہ پی آئی اے طیارہ تحویل میں لینے کا ناخوشگوار واقعہ ہوا ہے۔ ہم حکومتی سطح پر اس مسئلے کے حل کےلیے کوشاں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ملائیشیا میں عدالتی حکم پر طیارے کو تحویل میں لیا جانا ایک ناخوشگوار صورتحال ہے،،،،، مسئلے کے احسن حل تک مسافروں کی مناسب دیکھ بھال کی جائے گی،،،مزید کہنا تھا کہ برطانوی عدالت میں پی آئی اے اورایک پارٹی کا کیس زیر التوا ہے،،،،،ذرائع نے بتایا کہ لیزکےواجبات ادا نہ کرنے پرملائشیا میں پی آئی اے کاطیارہ قبضے میں لیا ہے،،،،حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں کوکولاالمپورسےاسلام آباد پہنچانے کیلئے متبادل انتظامات کرلیے گئے ہیں،،،،، خلیجی ممالک کی ائیرلائن سے167مسافروں کو رات8بجےاسلام آباد روانہ کیاجائےگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.