صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں اجلاس

0 10

صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں اجلاس
محکمہ تحفظ ماحولیات کی کارکردگی،،،محکمہ کی استعداد کار بڑھانے،،آئندہ کا لائحہ عمل اور جدید ٹیکنالوجی کی استعمال کے امور کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات باؤ رضوان،،سیکرٹری تحفظ ماحولیات،،سربراہ مانیٹرنگ یونٹ اور متعلقہ حکام کی اجلاس نے شرکت کی،،،،۔صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ محکمہ تحفظ ماحولیات کا ای – انوائرمنٹ گورننس انیشیٹوقابل تحسین ہے،،،،محکمہ تحفظ ماحولیات میں ون ونڈو سسٹم کے آغاز سے این او سی کے حصول کا عمل آسان ہوگا،،،،،کاروبار میں آسانیاں پیداکرنے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات بارآور ثابت ہورہے ہیں،،،۔جدید ٹیکنالوجی کے زیادہ سے زیادہ استعمال کے ذریعے خدمات کی فراہمی کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ مراکز اور انڈسٹری لگانے کے لئے عمارتوں کی تعمیر کے این او سی کے حصول میں غیر ضروری اداروں کا کردار ختم کرنا ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.