ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی صحت بہت بہتر ہے

0 10

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی صحت بہت بہتر ہے،،،،،،وزیر اعلی عثمان بزدار کا گزشتہ روز کورونا کا کوئی ٹیسٹ نہیں ہوا،،،،
وزیراعلیٰ پنجاب کی صحت کے حوالے سے اپنے پیغام میں فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ،،، وزیر اعلی عثمان بزدار پہلے ہی آئسولیشن میں صوبے کے اہم سرکاری امور سرانجام دے رہے ہیں،،،،،،،میڈیاوزیر اعلی سردار عثمان بزدار کی صحت کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کرے،،،،،،،وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا کورونا ٹیسٹ آج ہو گا،،،،،،ٹیسٹ کی رپورٹ شیئر کی جائے گی،،،،،،وزیر اعلی عثمان بزدار کی صحت یابی کے لئے دعاؤں پر عوام کے شکر گزار ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.