کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 176 رنز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا

0 9

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستانی بلے بازوں کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی،،،،،۔ نیوزی لینڈ کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 217 رنز درکار تھے۔ ،،،،،محمد عباس 3، عابد علی 26، حارث سہیل 15 رنز پر آؤٹ ہوئے۔،،،،،، اظہرعلی 37 رنز اور فواد عالم 16 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے،،،،،،۔ کپتان محمد رضوان بھی 10 رنز بنا کر چلتے بنے،،،،،۔ نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز 659 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلئیر کی تھی۔ پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 297 رنز بنا پائی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.