وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ ماضی میں عوامی ترجیحات نظراندازکرکے ذاتی پسندپرمنصوبے بنے،

0 13

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ ماضی میں عوامی ترجیحات نظراندازکرکے ذاتی پسندپرمنصوبے بنے، قومی وسائل من پسندعلاقوں پرخرچ کرکے عوام کیساتھ ظلم کیاگی
وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پسماندہ علاقے ترقی کے دوڑمیں پیچھے رہ گئے تھے،موجودہ حکومت نے یکساں ترقی کی پالیسی پرعمل کیا،پنجاب کے نظراندازعلاقوں میں پہلی بارترقیاتی کام ہورہے ہیں،بنیادی ضرورتوں کومدنظررکھ کرمنصوبے ترتیب دیئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.