تیس دسمبر کو ہونیوالی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ملتوی کردی گئی، بین الصوبائی وزیر تعلیم کانفرنس اب 4 جنوری کوہوگی

0 10

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ 4 جنوری کو بین الصوبائی وزراءکی میٹنگ ہے،میٹنگ میں حالات کاجائزہ لیاجائے،انہوں نے کہاکہ ہمارے کوشش ہے تعلیمی ادارے جلد کھولے جائیں ،بچوں کی صحت اولین ترجیح ہے،ملک بھر کے دینی مدارس بند ہیں ،شفقت محمود نے کہاکہ تعلیمی ادارے کھولنے کافیصلہ 4 جنوری کوہوگا۔

کانفرنس میں تعلیمی سال اگست میں شروع کرنے پر مشاورت ہوگی،میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات مئی میں لینے سے متعلق بھی مشاورت کی جائے گں

Leave A Reply

Your email address will not be published.