وفاقی وزیرفوادچودھری نے کہاہے کہ کوئی تقریر یا بیان بغیر سیاق و سباق پیش کیا جائے تو معنی کھودیتا ہے

0 10

وفاقی وزیرفوادچودھری نے کہاہے کہ کوئی تقریر یا بیان بغیر سیاق و سباق پیش کیا جائے تو معنی کھودیتا ہے ،وزیراعظم کی گفتگو ایک تناظر میں تھی ، دنیا کی سب سے زیادہ نالائق حزب اختلاف بغلیں بجا رہی ہے،سارے افلاطون مریم اور بلاول کے بغل بچے ہیں ،احمقوں کاٹول
وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فوادچودھری نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ وزیراعظم کی تقریر پر سیاسی بونوں کے تبصروں پر حیران ہوں،عمران خان نے کہاتھا حکومت میں آکر پتہ چلتا ہے معیشت کااصل حال کیا ہے،ہونا یہ چاہئے کہ امریکا کی طرح وقت ملے کہ ادارے نو منتخب حکومت کو فیکٹ شیٹ دے سکیں اور وزیراعظم حلف لینے سے پہلے پلاننگ کرسکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.