وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ عمران خان قوم کو مسائل سے باہر نکالیں گے،پاکستان میں ہی نہیں دنیا میں عمران خان کاڈنکا بجے گا

0 10

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ عمران خان قوم کو مسائل سے باہر نکالیں گے،پاکستان میں ہی نہیں دنیا میں عمران خان کاڈنکا بجے گا
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پولیس کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے آج سپاہی کو عزت دی ہے،آج پاکستان میں پولیس کاہر سپاہی سراٹھا کر چل رہاہے،اللہ عمران خان کو بہت بڑی عزت دیں گے۔

انہوں نے کہاکہ یقین دلاتا ہوں وزارت داخلہ 120 دن میں بدل جائے گی،وزیراعظم نے کراچی سے لے کرطور خم تک تاریخی کام کیا، وزیراعظم نے اپنی ماں کانام شوکت خانم ہسپتال سے زندہ رکھا ہے،وزیراعظم نے انسانیت کی خدمت کی ہے، ملک میں آپ کی سچائی اور دیانتداری پر ساری قوم متفق ہے ،انہوں نے کہاکہ اسلام آباد میں صرف3چوکیاں رہ گئی ہیں،15 ویں وزارت کو رہا ہوں

Leave A Reply

Your email address will not be published.