سیشن عدالت میں گلوکار علی ظفر کی جانب سے اداکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت

0 16

سیشن عدالت میں گلوکار علی ظفر کی جانب سے اداکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت ،،،،،، علی ظفر کے وکیل حشام احمد خان جبکہ میشا شفیع کے وکیل ثاقب جیلانی عدالت میں پیش ہوئے،،،، میشا شفیع کی گواہ اداکارہ عفت عمر بھی عدالت کے روبرو پیش ہوئیں،،،،،،،سیشن عدالت نے گلوکار علی ظفر کی جانب سے ہتک عزت کے دعویٰ پر میشا شفیع کی گواہ عفت عمر کو 6 جنوری کو جرح کیلئے دوبارہ طلب کرلیا،،،،،، دوران سماعت علی ظفر اور میشا شفیع کے وکلاء کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.