لاہور: پنجاب ہائی وے پٹرول کے زیر اہتمام لاہور سیالکوٹ موٹر وے پولیس کے امور سے متعلق ڈی آئی جی آفس میں اجلاس

0 15

لاہور: پنجاب ہائی وے پٹرول کے زیر اہتمام لاہور سیالکوٹ موٹر وے پولیس کے امور سے متعلق ڈی آئی جی آفس میں اجلاس
لاہور: اجلاس کی صدارت ڈی آئی جی پی ایچ پی ڈاکٹر عابد خان نے کی۔
لاہور: اجلاس میں سپیشل پروٹیکشن یونٹ، رنگ روڈ اتھارٹی، نیشنل ہائی وے اتھارٹی، فرنٹئیر ورکس آرگنائزیشن کے افسران کی شرکت
لاہور: اجلاس میں ایس ایس پی پی ایچ پی لاہور اور ایس ایس پی پی ایچ پی گوجرانوالہ سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔
لاہور: اجلاس میں لاہورسیالکوٹ موٹر وے پر ہونے والے حادثات کی روک تھام کیلئے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
لاہور: دھند کے باعث موٹر وے بند کرنے اور کھولنے اور حادثات روک تھام کی حکمت عملی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
لاہور: دھند میں حادثات سے بچاؤ کیلئے فوگ لائٹس کے استعمال سے متعلق آگاہی مہم چلائی جائے گی۔ڈاکٹر عابد خان
لاہور: ٹول پلازوں پر فوگ لائٹس، ریفلیکٹرزاور سافٹ بیرئیرز لگائے جائیں گے۔ ڈاکٹر عابد خان
لاہور: لاہور سیالکوٹ موٹر وے کی بند ش اور دھند کی صورتحال کے متعلق معلومات کیلئے شہری 1124پر رابطہ کریں۔ ڈاکٹر عابد خان
لاہور: شہریوں کے تحفظ اور حادثا ت کی روک تھام کیلئے پٹرولنگ ٹیمیں ہائی الرٹ ہو کر فرائض سر انجام دیں۔ ڈاکٹر عابد خان

Leave A Reply

Your email address will not be published.