سٹار اشیاء نیوز کی خبر پر ایکشن ڈی پی او ٹوبہ کانوٹس

0 17

سٹار اشیاء نیوز کی خبر پر ایکشن ڈی پی او ٹوبہ کانوٹس
گوجرہ تھانہ سٹی میں گزشتہ روز پولیس ملازمین اور مدعی کے ساتھ سرے عام گالی گلوج کرنے والی فرزانہ نامی خاتون کو کارندوں سمیت ایس ایچ او بشیر نول نے گرفتار کر لیا
جی بالکل گوجرہ میں گزشتہ روز تھانہ سٹی میں سرے عام غنڈہ گردی پولیس ملازمین اور مدعی کو گالیاں دینے والی بااثر خاتون کو کارندوں سمیت ایس ایس ایچ او بشیر نول نے گرفتار کرلیا مقدمہ درج ایف آئی آر کے مطابق یہ جعلی ڈاکٹر بن کر سادہ لوح لوگوں کے گھروں میں بے ہوشی کا انجکشن لگا کر ان کے گھروں کا صفایا کر دیتی اور دھوکہ دہی کے ساتھ مکان اور پلاٹ وغیرہ کو اپنے نام کروا لیتی یہ گروہ عرصہ دراز سے گوجرہ میں سادہ لوح لوگوں کے اوپر جھوٹے مقدمات درج کروا کر بھاری رقم وصول کرتا گزشتہ روز بھی اسی جعلی ڈاکٹر فرزانہ کو تھانہ سٹی گوجرہ پولیس نے بچی کو یرغمال بنا کر فروخت کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا یہ گروہ گوجرہ شہر بھر میں کافی اس طرح کی وارداتیں کر چکا ہے کچھ ماہ پہلے بھی ٹوبہ روڈ بائی پاس پھاٹک کے سامنے دھوکے کے ساتھ پلاٹ پر قبضہ کیا اور اس گروہ کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے

Leave A Reply

Your email address will not be published.