پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ وزیراعظم صاحب،ہمیں این آر او نہیں آپکا استعفیٰ چاہئے

0 13

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ وزیراعظم صاحب،ہمیں این آر او نہیں آپکا استعفیٰ چاہئے، مشرف ہمیں این آر او دینے والا کون تھا،ہم نے تو اس سے استعفیٰ لیا۔
پی پی رہنما کاکہناتھا کہ آپ جتنے چاہو مقدمے درج کرو لاہور کا جلسہ پوری طاقت سے ہوگا،وزیراعظم اور انکے ترجمانوں کی بوکھلاہٹ بتا رہی ہے یہ جانے والے ہیں،انہوں نے کہاکہ وزیراعظم ڈیلیور کرنے میں ناکام ہوچکے اب انکاصرف دھمکیوں پرگزارا ہے،وزیراعظم کی تقریر میں تکبر جھلکتا ہے یہی زوال کی بڑی نشانی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.