معروف روحانی بزرگ حضرت سید میراں محمد شاہ ؒکا سالانہ عرس کے موقع پر سینئر لیگی رہنما قیصر امین بٹ کی دربار پر حاضری

0 15

معروف روحانی بزرگ حضرت سید میراں محمد شاہ ؒکا سالانہ عرس کے موقع پر سینئر لیگی رہنما قیصر امین بٹ کی دربار پر حاضری

قیصر امین بٹ نے دربار پر ملکی سلامتی کیلئے دعا مانگی ،محمد نعیم چٹھہ اوردیگر بھی موجود تھے
قیصر امین بٹ نے عرس مبارک کے شرکاء میں خصوصی لنگر بھی تقسیم کیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.