خصوصی افراد کیلئے احساس کفالت پالیسی سے 20 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے،

0 16

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کیلئے احساس کفالت پالیسی سے 20 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے، خصوصی افراد کو ماہانہ 2 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ خصوصی افراد کی بہتری کی سمت یہ حکومت کا اہم قدم ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.