وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں الیکٹرونک ووٹنگ سسٹم لانے کا اعلان کردیا ۔

0 8

فصیلات کے مطابق انتخابی اصلاحات سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اب الیکٹرونک ووٹنگ لانے جا رہے ہیں۔
عمران خان نے کہا کہ الیکٹرونک ووٹنگ پر الیکشن کمیشن سےبات ہو رہی ہے، الیکٹرونک ووٹنگ سے پاکستان میں سب سے بہترین الیکشن کرانے کا نظام آئے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا وعدہ پورا کریں گے۔ 2013 کےانتخابات میں سب نےکہا کہ دھاندلی ہوئی، تحریک انصاف نے کہا تھا صرف 4 حلقے کھول دیں، 4 حلقے کھلنے سےسب کچھ سامنے آجاناتھا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ 4 حلقے کھولنےکامطالبہ 2018 کےالیکشن کے لیے کیاتھا،ایک سال تک 4 حلقے کھولنےکامطالبہ کرتےرہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.